خود کش بنام خود پرست

محلّہ نفرت پورہ مظلوم آباد خود پرست صاحب ! سنو، اے خود پرست انسان تمہارےدن تھوڑے ہیں یا تو تمہیں مظلوم کی آہ پڑے گی یا میرے جیسا کوئی خود تمہاری بنائی ہوئی مصنوعی جنت کو دھماکے سے اڑائے گا تمہیں طاقت، دولت اور اسلحے کا خمار ہے مگر مجھے اطمینان ہے کہ حق ہمیشہ […]