خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی 69ویں سالگرہ

کراچی: خوشبوؤں اورمحبتوں کوشاعری کا پیراہن دینے والی پروین شاکرکا آج69واں یوم پیدائش ہے۔ پروین شاکر24نومبر1954کوکراچی میں پیدا ہوئیں۔ان کا تعلق ایک علمی اورادبی گھرانے سے تھا جس میں ان سے پہلے بھی کئی مشہورشاعرتھے۔گھرکے ادبی ماحول نے پروین شاکرکومعروف شعرا کے کلام سے روشناس کرایا۔ جامعہ کراچی سے انگریزی ادب میں ایم اے کرنے […]