خوشحال خان خٹک: فکر، خودداری اور پشتون قومی شعور
خوشحال خان خٹک پر اب تک ہونے والا تحقیقی کام اپنی اہمیت کے باوجود، میرے نزدیک، ان کی شخصیت اور فکر کے تمام پہلوؤں کا احاطہ نہیں کر سکا۔ سر اولف کیرو اور دیگر مستشرقین، نیز ہمارے اپنے محققین نے خوشحال خان کے حالاتِ زندگی، شاعری اور تاریخی کردار کو سمجھنے میں اہم خدمات انجام […]