خوشحال پاکستان کے لیے سیاسی اور معاشی استحکام بہت ضروری ہے

فریڈرک۔ایبرٹ۔سٹفٹنگ پاکستان آفس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر یوخن ہپلر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کی بھر پور صلاحیت موجود ہے، پاکستان چارٹر آف اکانومی پر عمل درآمد کرے، جو ملک کے لیے ایک روشن راستہ ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ملک کے موجودہ حالات کی بنیادی […]