خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ

[pullquote]خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں ڈینگی قابو میں نہ آسکا[/pullquote] خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید241 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے صوبے میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 286 ہو گئی۔ ادھر پنجاب میں ڈینگی […]