کے پی بلدیاتی الیکشن: سٹی میئرز اور چیئرمین تحصیل کونسلز کے انتخابات میں جے یو آئی سب سے آگے

خیبر پختونخوا (کے پی) کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو میئرز کے انتخابات میں اپ سیٹ شکست کا سامنا ہے جبکہ چیئرمین تحصیل کونسلز کے انتخابات میں بھی جمعیت علمائے اسلام سب سے آگے ہے۔ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 61 تحصیل کونسلز اور 5 سٹی […]