خیبرپختونخوا میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی جیت پر مایوسی ہوئی : فواد
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی جیت پر مایوسی ہوئی، ان کی جیت کا مطلب ہے کہ ملک میں سب کچھ ٹھیک نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ مذہبی طور پر متشدد لوگوں کو اقتدار ملنا […]