خیبرپختونخوا ڈی وارمنگ پروگرام
ایک اندازے کے مطابق خیبرپختونخوا میں 5 سے 14 سال کے درمیان 78 لاکھ بچے پیٹ کے کیڑوں کے شکار ہیں۔ اس ریسرچ کی بنیاد پر گورنمنٹ آف خیبر پختونخواہ نے مختلف اداروں کی مدد سے پچھلے تین سال سے ایک انشیٹیو لیا ہے۔ جس کے مطابق سکول اور اسکول سے باہر تمام بچوں، جن […]