خیبرپختونخوا: کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ہدایات کے بعد خیبرپختونخوا میں کل سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کی جانب سے ضلع بنوں کے علاوہ صوبے بھر میں کل سے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم نے ٹوئٹر […]