خیبرپختونخوا: 4 نئے پولیس افسران تعینات، 4 کو اسلام آباد رپورٹ کرنے کے احکامات
وفاقی حکومت نے 4 نئے پولیس افسران کو خیبرپختون خوا میں تعینات کیا ہے جبکہ صوبے سے 4 پولیس افسران کو اسلام آباد رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ خیبرپختون خوا کے چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ کو او ایس ڈی کر دیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر محمد فخرِ عالم عرفان کوخیبر […]