خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پہلے ہی نافذ ہوجانی چاہیے تھی، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پہلے ہی نافذ ہوجانی چاہیے تھی، وہاں امن و امان کی صورتحال خراب ہوچکی تھی۔ لندن میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ حالات قابو سے باہر ہورہے تھے، ایمرجنسی کا فیصلہ […]