خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور

پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختون خوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے منظور کر لیں۔ عدالت نے 20 اکتوبر کو درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان خان ایڈووکیٹ نے الگ الگ درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔ درخواستوں میں […]