خیبر پختونخوا میں 38 ارب روپے کی بے قاعدگیاں اور بدعنوانیاں
پشاور: خیبرپختونخواکے 16محکموں کے آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہو اہے کہ کمزورمالیاتی نظام بیشترمدوں کے ریکارڈ نہ ہونے ،اضافی ادائیگیوں کے باعث 38ارب10کروڑ55لاکھ35ہزارروپے کی بے قاعدگیاں اور بدعنوانیاں ہوئی ہیں جس میں براہ راست سات کروڑپندرہ لاکھ روپے کا غبن اور دھوکہ دہی شامل ہے آڈیٹرجنرل آ ف پاکستان کے خیبرپختونخواکے سولہ محکموں انتظامیہ،زراعت، تعمیرات […]