داسو واقعے کے ذمہ داروں کو قانون کی گرفت میں لایا جائیگا: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ داسو واقعے کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں اور واقعے کے ذمہ داروں کو قانون کی گرفت میں لایا جائیگا۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ داسو واقعے کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں، ادارے تحقیقات کررہے ہیں، […]