دامن خالی، ہاتھ بھی خالی

”اٹھارہ مہینے پہلے یہاں کوئی برطانوی مسافر طیارہ نہیں آتا تھا! آج ایک ہفتے میں بیس سے زیادہ پروازیں آ رہی ہیں۔ یہ پاکستان پر ہمارے اعتماد کی نشانی ہے‘‘ یہ بیان برطانیہ کے محترم سفیر کا ہے۔ پہلے برٹش ایئر ویز کی پروازیں شروع ہوئیں۔ اب ایک اور برطانوی ایئر لائن کے جہازوں نے […]