دبئی جا رہا ہوں
جہاز نے دبئی کیلئے ٹیک آف کیا تو میرے برابر میں بیٹھے ہوئے دیہاتی نوجوان کی آنکھیں تارے لگ گئیں جہاز جوں جوں اوپر کی طرف جا رہا تھا اس کی آنکھیں باہر کو ابلتی لگ رہی تھیں۔وہ تازہ سلے ہوئے کپڑوں میں ملبوس تھا جسکی دھلائی کی نوبت بھی نہیں آئی تھی چنانچہ اس […]