درآمدی گیس کو مقامی گیس میں شامل کرکے نئی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے درآمدی گیس کو مقامی گیس میں شامل کرکے اوسط قیمت مقرر کرنے کا نظام متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، گیس کی اوسط قیمت متعین کرنے کا قانون منظوری کے لیے جلد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ یہ بات وفاقی وزرا اور معاونین خصوصی نے سینئر صحافیوں اور اینکر […]