دربار اور جرأت انکار
ایک اور صحافی گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی میں افطار سے کچھ دیر پہلے ایف آئی اے نے فرحان ملک کو گرفتار کیا۔ میں فرحان ملک کو ذاتی طور پر نہیں جانتا۔ آج کل وہ ایک ڈیجیٹل چینل ’’رفتار‘‘ سے وابستہ ہیں۔ شہزاد اقبال نے بتایا کہ اس سے قبل وہ کئی اہم ٹی وی چینلز […]