دشمن ملک کو اندر سے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں : شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ دشمن ملک کو اندر سے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان کو سرحدوں سے کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا بلکہ دشمن ملک کو اندر سے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ وزیر داخلہ کا کہنا […]