دعا زہرا کو عدالت کے حکم پر لاہور سے کراچی منتقل کر کیا گیا
کراچی سے لاہور جاکر اپنی پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کو کراچی منتقل کردیا گیا۔ دعا زہرا کو عدالت کے حکم پر لاہور سے کراچی منتقل کیا گیا ہے جسے اب چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا گیا ہے، دعا کو یکم اگست کو متعلقہ ٹرائل کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع چائلڈ […]