دعوتِ شیراز

حسین احمد شیرازی صاحب کو کون نہیں جانتا۔ کم از کم میں تو ان کو 1976سے جانتا ہوں۔ ہمہ گیر شخصیت کے مالک، پُرمزاح، ہمیشہ مسکراتا چہرہ، ہمیشہ بہار کی طرح نوجوان، 1976اور 2021ءمیں کوئی تبدیلی نظر نہیں آئی، اللہ پاک نظربد سے محفوظ رکھے۔ سدابہاری کی وجہ غالباً مزاحیہ باتیں کرنا، مزاحیہ باتیں تحریر […]