دفاع پاکستان کونسل پھر متحرک ہوگئی

اسلام آباد میں دفاعِ پاکستان کونسل کا اہم ترین ہنگامی اجلاس ہوا جس میں بھارتی جارحیت کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر کیے جانے والے فوری اقدامات کرنے پر غور کیا گیا. اجلاس میں سربراہ اہلِ سُنّت والجماعت علامہ محمداحمدلدھیانوی ، سربراہ انصارالاُمَّۃ مولانافضل الرحمٰن خلیل، سربراہ مسلم لیگ ضیاء اعجاز الحق، سربراہ جمیعت علماء اسلام […]