پنجاب میں آبی مقامات پر تیراکی پر پابندی، دفعہ 144 لاگو
پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں تیراکی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمۂ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں گلیوں، سڑکوں، کھلی جگہوں پر بارش کے جمع شدہ پانی میں نہانے پر بھی پابندی ہو گی۔ ترجمان محکمۂ داخلہ پنجاب […]
راولپنڈی: دفعہ 144میں 4 جون تک توسیع کردی گئی
راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 میں 4 جون تک توسیع کردی ہے۔ ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر میں جلسے جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل پابندی عائد رہےگی، ضلع بھر میں اسلحہ کے استعمال پر بھی پابندی عائد […]