دلِ خوش فہم کو امیدیں!
احمد فراز جیسے بڑے لوگ ہوں یا ہم جیسے حقیر، سب ہی امید پر زندہ رہتے ہیں، سیاسی اور معاشی منظر پر بحران در بحران اور ہر محاذ پر کشیدگی سے گھٹا ٹوپ اندھیرے چھائے ہوئے ہیں مگر رجائیت پسندوں کو بہت دور ٹمٹماتی ہوئی شمع بھی نظر آئے تو وہ اُنہیں مینارہ نور نظر […]