بشیراں بی بی کی خاموشی

اللہ غریق رحمت کرئے والدہ صاحبہ کو وہ اکثر ایک عورت کی کہانی سنایا کرتی تھیں۔۔۔ “ کہ کسی گاؤں میں ایک عورت رہتی تھی، وہ جوانی میں جب تھی تو اس کا خاوند اکثر اسے پیٹتا رہتا تھا، پھر بچے جوان ہونے لگے تو بھی وہ ریت نہ گئی، مہینے میں ایک بار، یا […]