پالتو کتے سے غلطی سے گولی چل گئی، مالک موقع پر ہلاک

کینساس میں کتے کا پاؤں پڑنے سے گن چل گئی اور مالک جوزف اسمتھ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ کینساس: امریکا میں اچانک فائر ہونے اور مالک کی ہلاکت کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ اس میں ایک کتے کا پاؤں رائفل پر پڑا اور فائر ہونے سے مالک موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ […]