’’دلکش لاہور، دلکش ملتان، دلکش بہاولپور اور دلکش لائل پور‘‘

ماضی قریب کے حوالہ سے میرے لائل پور عرف فیصل آباد کے دو محسن ہیں جنہیں لائل پوریئے آج بھی عقیدت ملی محبت سے یاد کرتے ہیں۔ ایک صاحب ہیں نسیم صادق جنہیں میں نے کبھی دیکھا تک نہیں، دوسرا ہے نور . . . . نور الامین مینگل جس نے لائل پور کو نیا […]