دلہن شادی کے روز دلہے کو چھوڑ کر کزن کے ساتھ فرار
امریکی ریاست میری لینڈ میں شادی کے رونق میلے والے گھر میں اس وقت سوگ کا سماں ہو گیا جب تقریب کے روز دلہن گھر سے بھاگ کھڑی ہوئی۔ یہ دلچسپ واقعہ کچھ عرصہ قبل میری لینڈ میں اس وقت پیش آیا تھا جب 24 سالہ سیریا نے اپنے دلہا سیم کو نشے میں دھت […]