دل کو سنبھالیے،دل کا مریض بننے سے پہلے

دل کی گہرائیوں سے آپ سب کی خدمت میں سلام عرض کرتی ہوں ۔ دل تو بچہ ہے ،”دل تو پاگل ہے "دل بیچارہ ہے،وہ تو دل پھینک ہے،میرا دل ڈوب رہا ہے ،’ارے یہ کیا ہوا،اسکا دل بند ہوگیا ۔ جی شاعروں نے اپنا دل ٹوٹنے پر ہی شاعری کا آغاز کیا تھا، مگر […]