دل کی بیماریاں اموات کی بڑی وجہ بن گئیں

کراچی: دل کی بیماریاں پاکستان سمیت دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجہ بن چکی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دل کے دورے،کارڈک اریسٹ اور دل کی دیگر بیماریوں کی وجہ سے اموات میں خطرناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ماہرین طب نے ان خیالات کااظہار پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) […]