پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں ساڑھے چھ لاکھ خواتین حاملہ، محفوظ زچگی کیلئے سہولیات درکار. اقوام متحدہ

پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلابوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ملکی خواتین اور لڑکیوں کو قرار دیا جارہا ہے۔ اگر کوئی خاتون حاملہ ہو تو یہ مشکلات کئی گنا بڑھ جاتی ہیں۔ اقوام متحدہ کے بہبود آبادی کے فنڈ (یو این ایف پی اے) کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تقریبا ساڑھے چھ […]