دنیاپور: بیٹی کی پیدائش پر خفا ماں نے نومولود کو گھر سے باہر پھینک دیا
دنیاپور میں بیٹی کی پیدائش پر خفا ماں نے نومولود کو گھر سے باہر پھینک دیا۔ اس حوالے سے ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ماں نے بیٹی کو باہر پھینک کر پولیس کو 15 پر اغواء کی کال کر دی، خاتون نے بتایا 3 خواتین نے اسے نشہ آور شے سونگھا کر بچی کو […]