دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پربنی حکومت قبول نہیں کریگی: امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نےکہا ہےکہ دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پربنائی گئی حکومت قبول نہیں کرے گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اُسی حکومت کو تسلیم کیا جائے گا جسے عوامی حمایت حاصل ہو اور جو واضح اکثریت رکھتی ہو، خاص طور پر انسانی حقوق کا احترام کرتی ہو۔ […]