دنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگا

دنیا بھر میں کورونا کی اومی کرون قسم سونامی کی طرح پھیلنے لگی ہے، ایک ہی دن میں 32 لاکھ 34 ہزار نئے مریض سامنے آ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک ہی روز میں 8 لاکھ 27 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے۔ امریکا کی 51 میں سے 50 ریاستوں میں کورونا […]