دنیا بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز 40 کروڑ سے تجاوز کرگئے

دنیا بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 40 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق مختلف ملکوں میں روز اوسطاً 20 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہورہے ہیں اور گزشتہ پانچ ہفتوں میں کورونا سے ہونے والی اموات میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ نئے کیسز میں 37 فیصد امریکا، فرانس، […]