دنیا میں اس وقت سب سے مہنگا اور سب سے سستا پیٹرول کہاں ہے؟

پاکستان میں حکومت نے گزشتہ روز پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے جس کے بعد پاکستان میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 123 روپے 30 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کسی بھی ملک میں مہنگائی پر براہ راست اثر انداز ہوتا ہے۔ ایک […]