دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو مختلف بحران جنم لیں گے: عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ہم افغانستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں، اگر دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو مختلف بحران جنم لیں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے 20 ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ خطے کو کئی چیلنجز درپیش ہیں، ہم […]