دنیا کا سب سے بڑا فرائی پین 18 فٹ لمبا ہے!
پٹس برگ: سوشل میڈیا پر آج کل دنیا کے سب سے بڑے فرائی پین کے چرچے ہیں جو 18 فٹ لمبا اور 14,360 پونڈ (6.5 ٹن) وزنی ہے جبکہ اسے ڈھلواں لوہے (کاسٹ آئرن) سے بنایا گیا ہے۔ چند روز قبل اسے امریکی شہر پٹس برگ کی ایک مرکزی شاہراہ پر ایک بڑے ٹرالر میں […]