دنیا کا سب سے قدیم سوال

کائنات کی ابتدا کیسے ہوئی ، انتہا کیا ہے ، زندگی کیسے وجود میں آئی ، زمان و مکان کی حقیقت کیا ہے؟یہ دنیا کے قدیم ترین سوالات ہیں ۔ اِن سوالات کا پہلا جواب بچپن میں مذہب کی شکل میں ملتا ہے جسے زیادہ تر لوگ قبول کرکے مطمئن ہوجاتے ہیں۔ جوانی میں جب […]