دنیا کا سب سے چھوٹا ’اصلی ریوالور‘ بارہ لاکھ روپے میں خریدیئے!

برن: اس کا نام ’سوئس منی گن‘ ہے اور یہ دنیا کا سب سے چھوٹا ’اصلی‘ ریوالور ہے جس سے گولیاں بھی فائر کی جاسکتی ہیں۔ اس کی قیمت 6,300 سوئس فرانک یعنی تقریباً بارہ لاکھ پاکستانی روپے ہے۔ اس کی لمبائی 5.5 سینٹی میٹر، چوڑائی 3.5 سینٹی میٹر اور موٹائی صرف ایک سینٹی میٹر […]