دنیا کا سب سے چھوٹا 4G اسمارٹ فون متعارف

چائنیز برانڈ او ای ایم مونی نے دنیا کا سب سے چھوٹا 4G اسمارٹ فون لانچ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چائنیز برانڈ نے حال ہی میں مونی منٹ اسمارٹ فون لانچ کروایا ہے جس سے متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا سب سے چھوٹا 4Gاسمارٹ فون ہے۔ دنیا کے […]