دنیا کا معمر ترین انسان کا خطاب پانے والی جاپانی خاتون انتقال کرگئیں

ٹوکیو: جاپان میں دنیا کی معمر ترین شخصیت کا اعزاز پانے والی کانے تاناکا چند دن کی علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے دنیا کی معمر ترین شخصیت کا اعزاز پانے والی کانے تاناکا جاپان کی مقامی نرسنگ ہوم […]