دنیا کوبتانا چاہتے ہیں نبی کریمﷺکی حرمت کے لئے ہرقربانی کے لئے تیار ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں بھارت میں ہونے والے قابل مذمت واقعہ کے خلاف قرارداد مںظورکی جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بی جے پی رہنماؤں کی ہرزہ سرائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پرقومی اسمبلی میں بات ہونا چاہئیے۔ ایوان اس واقعہ کے خلاف […]