دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردی کی فنڈنگ کرتا ہے : شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردوں کو فنڈنگ کرتا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی دہشت گردی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے۔ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا […]