دنیا کو ہر صورت افغان حکومت سے بات کرنی چاہیے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کو ہر صورت افغان حکومت سے بات کرنی چاہیے۔ برطانوی آن لائن خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا کا ساتھ دینے پر سرحدی علاقوں میں پشتون ہمارے خلاف ہوئے، انہوں نے ریاست پر حملے شروع کیے اور […]