دنیا کے آلودہ ترین 100 شہروں میں 63 بھارتی ہیں : رپورٹ

فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے ’’آئی کیو ایئر‘‘ کی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں اس سال بھی اوّل نمبر پر بھارتی شہر براجمان ہے جب کہ 100 آلودہ ترین شہروں میں آدھے سے زیادہ بھارتی شہر ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی کیو ایئر نے اپنی سالانہ رپورٹ پیش […]