دنیا کے سب سے لمبے اور بوڑھے مگرمچھ کی سالگرہ

کوئنز لینڈ: دنیا کے سب سے بڑے مگرمچھ کی 120 ویں سالگرہ منائی گئی۔ 18 فِٹ لمبے گینیز ورلڈ ریکارڈ کے حامل کیسیئس کو آسٹریلیا کے شمالی علاقے میں بہنے والے فِنیس دریا سے 1984 میں پکڑا گیا تھا۔ کیسیئس کو ایک سائنس دانوں کی ٹیم نے اس علاقے میں تواتر کے ساتھ مویشیوں کی […]