دنیا کے میوزیم میں رکھا ہوا عجوبہ

اگر ہم یہ مان کر چلیں کہ دنیا ایک عجائب گھر ہے تو مغرب والوں کو اس کے کسی اونچے مچان پر آراستہ کرنا ہوگا۔ اپنے لیے اونچے مچان کا انتخاب خود مغرب والوں نے کیا اور ہم سے پوچھا بھی نہیں۔ان کے سفید فام ہونے میں کسی کو شبہ نہیں لیکن یہ ایک الگ […]