دودھ پلانے میں تاخیر، میاں بیوی کے جھگڑے نے شیرخوار کی جان لے لی
دودھ پلانے میں تاخیر پر میاں اور بیوی کے درمیان ہونے والے جھگڑے نے شیر خوار کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں پیش آیا جہاں شیرخوار بچے کو دودھ پلانے میں تاخیر پر میاں اور بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا۔ پولیس کے مطابق […]