دورہ ختم ہونے کے بعد بھی پاکستانی حکام نے بہت خیال رکھا، کپتان نیوزی لینڈ ٹیم

پاکستان کے دورے پر آنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دورے کا اختتام مایوس کن ہے، یہ پاکستان میں بسنے والوں کے لیے مایوس کن ہے جہاں برسوں میں ہوم میچز کم ملے ہیں۔ ایک انٹرویو میں نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ […]